سندھ حکومت کا 94 ہزارمستحق خاندانوں کو عید پیکیج دینے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے 94 ہزارمستحق خاندانوں کوعید پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ محکمہ زکوۃ کے تحت رجسٹرڈ خاندانوں کو دوہزار روپے فی خاندان دئیے جائیں گے۔

اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 94 ہزار مستحق خاندانوں میں عید پیکیج کیت حت 18 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جائیگی محکمہ زکوۃ سندھ نے عید پیکیج کی ادائیگی کیلیے سندھ بینک کو خط بھی لکھ دیا ہے۔

The post سندھ حکومت کا 94 ہزارمستحق خاندانوں کو عید پیکیج دینے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3fISq9f

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...