سعودی عرب میں پھنسے 750 پاکستانیوں کو واپس لانے کے انتظامات مکمل  

راولپنڈی: سعودی عرب میں پھنسے 750 پاکستانیوں کو واپس لانے کے انتظامات مکمل  کرلیے گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سعودی ائیرلائن کی تین مختلف پروازوں کے زریعے مسافروں کو کراچی، لاہور پہنچایا جائے گا، 26 مئی کو 250 مسافروں کو لیکر خصوصی پرواز کراچی ائیرپورٹ پہنچے گی۔

28 مئی کو 250 مسافروں کو خصوصی پرواز کے زریعے جدہ سے لاہور پہنچایا جائے گا، ریاض سے مزید 250 پاکستانیوں کو لیکر خصوصی پرواز 29 مئی کو لاہور پہنچے گی جب کہ تمام مسافروں کو کورونا تناظر میں ایس او پی کے تحت سکرینگ کرکے ہوٹلوں میں قرنطینہ کیا جائے گا۔

The post سعودی عرب میں پھنسے 750 پاکستانیوں کو واپس لانے کے انتظامات مکمل   appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2zYi4WP

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...