پنجگور: علاقے سراوان میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کنویں میں دم گھٹنے سے جان بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق نصیر نامی شخص کے گھر کے سامنے کنویں کی صفائی میں مصروف شخص کے باہر نہ آنے کی صورت میں جب دوسرا شخص کنویں میں اترا تو وہ بھی واپس نہیں آیا جس کے بعد یکے بعد دیگرے مز ید 4 افراد کنویں میں اتر گئے اور وہ بھی جاں بحق ہوگئے۔
واقعے کے بعد لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ضابطے کی کارروائی کے لاشوں کو ورثا کے حوالے کردیا جائے گا۔
The post پنجگور میں کنویں کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے ایک خاندان کے5 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2SRllOu
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box