رائیونڈ کے نواحی علاقے میں مبینہ زیادتی کے بعد 5 سالہ بچہ قتل

لاہور: رائیونڈ کے نواحی علاقے وتنا پنڈ میں مبینہ زیادتی کے بعد 5 سالہ بچے کو قتل کر کے لاش کو کھتیوں میں پھینک دیا گیا۔

5 سالہ بچے کی لاش کھتیوں میں ملنے کی اطلاع پر ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد ،ایس پی صدر سید غضنفر علی شاہ،ایس ڈی پی او رائیونڈ اور دیگرافسران جائے وقوعہ پرپہنچے جہاں فرانزک و تفتیشی ٹیمیں اور تحقیقاتی اداروں نے موقعہ سے شواہد اکٹھے کیے۔

ایس پی صدر غضنفر علی شاہ نے ایس ایس پی آپریشنز کو واقعہ کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ بچہ شام کے وقت گھر سے کھیلنے نکلا تھا، بچے کی لاش گھرسے کچھ دور کھیتوں سے ملی ہے تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں، شبہ ہے کہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ہے۔

The post رائیونڈ کے نواحی علاقے میں مبینہ زیادتی کے بعد 5 سالہ بچہ قتل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2WiOB1y

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...