سول اسپتال میں 2 نرس، 4 پیرامیڈیکل اسٹاف اور3مریض کورونا کا شکار

کراچی:  کورونا وائرس کے پھیلاو کے سبب اسپتالوں میں طبی عملے کے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

سول اسپتال کے برنس وارڈ میں 2 نرس اور 4 پیرا میڈیکل اسٹاف میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، سول اسپتال کے برنس وارڈ کے 3 مریضوں میں بھی کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔

سول اسپتال کے میڈیکل سپرنٹینڈینٹ ڈاکٹر خادم حسین نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ برنس وارڈ کے باقی عملے کو قرنطینہ کردیا گیا ہے، باقی عملے کے کورونا کے نمونے لے کر ٹیسٹ کے لئے بھیجے جائینگے۔

The post سول اسپتال میں 2 نرس، 4 پیرامیڈیکل اسٹاف اور3مریض کورونا کا شکار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2LbZcGo

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...