کورونا وائرس سے بچاؤ کا مزید سامان چین سے پاکستان پہنچ گیا

 اسلام آباد: پاکستان ایئر لائن کی خصوصی پرواز کے ذریعے کورونا وائرس سے بچاؤ کا مزید امدادی سامان چین سے وطن پہنچ گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 8852 کے ذریعے چین کے شہر بیجنگ سے پی آئی اے کی پرواز پر کورونا وائرس سے بچاؤ کا حفاظتی سامان لایا گیا۔ جن میں حفاظتی ماسکس، ماسک، کٹس اور وینٹی لیٹرز سمیت دیگر سامان موجود ہے۔

دوسری جانب طیارے کے 14 کریو ممبران کو اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس سے نبرد آزاما ہونے کے لیے چین نے پاکستان کی سب سے زیادہ مدد کی ہے۔

The post کورونا وائرس سے بچاؤ کا مزید سامان چین سے پاکستان پہنچ گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/34oA1Jo

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...