لاہور: جنوبی چھاؤنی پولیس نے کالج جانے والی طالبہ کو ہراساں کرنے والے ملزم نعیم کو گرفتار کرلیا۔
ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کے مطابق ملزم نعیم نے لڑکی کا پیچھا کیا، فحش اشارے کیے، اور دوپٹہ کھینچنے کی بھی کوشش کی تھی۔
ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا نے بتایا کہ لڑکی کے منع کرنے پر ملزم نے لڑکی کے ساتھ بد تمیزی کی اور دھمکیاں دی۔ لڑکی کے بھائی کی درخواست پر پولیس نے ملزم کو فوری گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
The post لاہور میں کالج کی طالبہ کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3o96f7z
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box