کراچی: بلقیس ایدھی موسیٰ لین مدفائی اسپتال میں خاتون کے ہاں 3 بچیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق 28 ستمبر منگل کو بلقیس ایدھی موسیٰ لین مدفائی اسپتال کے گائنی وارڈ میں بیک وقت خاتون کے ہاں 3 بچیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق تینوں بچیاں تندرست ہیں ۔
اہل خانہ نے تمام بچیوں کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خدا کی رحمتیں ان کے گھر آئی ہیں۔
The post کراچی میں ایدھی اسپتال میں خاتون کے ہاں 3 بچیوں کی پیدائش appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3zQebg1
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box