پیٹرولیم مصنوعات میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلے بڑا بوجھ حکومت اٹھارہی ہے،وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات اور ایل این جی کی قیمتیں بڑھی ہیں تاہم حکومت عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی کیلئے بڑا بوجھ خود اٹھا رہی ہے۔

سی این جی صنعت کے مسائل کے حل کیلئے چیئرمین ایف بی آر، چیئرمین اوگرا اور چیئرمین سی این جی پر مشتمل کمیٹی قائم کردی ہے وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں ں ے گذشتہ روز یہاں ملاقات کیلئے آئے ہوئے

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کی اس موقع پر چیئرمین ایف بی آر، چیئرمین اوگرا اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔

سی این جی ایسوسی ایشن کے صدر خالد لطیف نے سی این جی سیکٹر کے آپریشنز بارے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ چیئرمین اوگرا خالد لطیف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ 15 سال میں سی این جی کی صنعت میں مجموعی طور پر 450 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوئی جب کہ سی این جی کی صنعت کا فروغ پیٹرول کی درآمد پر خرچ ہونے والے زرمبادلہ پر کنٹرول کیلئے کیا گیا۔

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ کورونا کے باعث عالمی مارکیٹ میں پیٹرولئیم مصنوعات اور ایل این جی کی قیمتیں بڑھی ہیں تاہم حکومت عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی کیلئے بڑا بوجھ خود اٹھا رہی ہے جب کہ سی این جی صارفین کیلئے صنعت کو درپیش مسائل حل کریں گے، سی این جی صنعت کے مسائل کے حل کیلئے چیئرمین ایف بی آر، چیئرمین اوگرا اور چیئرمین سی این جی پر مشتمل کمیٹی قائم کردی ہے۔

The post پیٹرولیم مصنوعات میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلے بڑا بوجھ حکومت اٹھارہی ہے،وزیرخزانہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3m5q1xP

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...