لاہور: سیشن کورٹ نے خاتون کو توہین رسالت کے مقدمے میں سزائے موت سنادی۔
ایڈیشنل سیشن جج منصور قریشی نے مقدمے کا ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا۔ خاتون سلمی تنویر کو پھانسی اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔
خاتون پر توہین رسالت کے الزام میں 2013 میں تھانہ نشتر کالونی میں مقدمہ درج کیاگیا تھا۔ پراسکیوشن نے ٹرائل کے دوران 11 گواہوں کو عدالت میں پیش کیا۔ مجرمہ سات روز کے اندر فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر سکتی ہے۔
The post لاہور میں خاتون کو توہین رسالت مقدمے میں سزائے موت appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3EZnZIh
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box