اسلام آباد: وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بتایا ان کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
شفقت محمود نے کہا کہ وہ ٹھیک ہیں، معمولی علامات ہیں۔ انشا اللہ جلد ٹھیک ہوجاؤں گا۔
The post وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Snruoi
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box