پنجاب کے 7 شہروں میں آج سے جزوی لاک ڈاؤن نافذ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے 7 شہروں میں آج سے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ صوبے میں ایکٹو کورونا کیسز کی تعداد 26ہزار سے زائد ہے، اور 24 گھنٹوں کے دوران 64 اموات ہوئیں، پنجاب کے 7شہروں میں آج سے جزوی لاک ڈاؤن لگایاجارہاہے، جزوی لاک ڈاؤن والےشہروں میں کوروناکیسز12فیصدسےزیادہ ہیں،

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت ڈیڑھ ارب روپے کی 10 لاکھ ویکسین منگوائے گی، اسپتالوں میں آکسیجن کی طلب 7 فیصد بڑھ گئی ہے، فرنٹ لائن کے تمام افراد کو ویکسین دینے کی کوشش کی ہے، عوام ماسک پہننےکی ایس اوپیز ہر صورت عمل کرے۔

 

The post پنجاب کے 7 شہروں میں آج سے جزوی لاک ڈاؤن نافذ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3wfWDtd

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...