دفتر خارجہ کا سینئر افسر جنسی ہراسانی پر نوکری سے برطرف

 اسلام آباد: فارن سروس کے سینئر افسر کو مس کنڈکٹ اور جنسی ہراسانی پر نوکری سے فارغ کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق یوکرائن میں تعینات فارن آفس کےسینئرافسر وقاراحمد کو برطرف کردیاگیا ہے۔ افسرنے یوکرائن میں مقامی ملازمہ کوجنسی طورپرہراساں کیا تھا۔

یوکرائن میں پاکستانی سفارتخانےمیں تعیناتی کےدوران وقار احمد کے خلاف مس کنڈکٹ اور جنسی ہراسانی پر تحقیقات ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق الزامات ثابت ہونے پرسیکرٹری خارجہ نے افسر کو ملازمت سےبرطرف کردیا۔

The post دفتر خارجہ کا سینئر افسر جنسی ہراسانی پر نوکری سے برطرف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2yDmqCq

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...