بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے طلباء کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

 اسلام آباد: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے طلبا کی جانب سے فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج پر تمام شعبوں میں تدریسی عمل معطل ہوگیا۔

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے طلبا نے فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کردیا، جس کی وجہ سے یونیورسٹی کے تمام شعبوں میں تدریسی عمل معطل ہوگیا۔

طلبا کا مطالبہ ہے کہ نئے داخلہ لینے والے طلبا کی فیسوں میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے، یونی ورسٹی میں پہلے سے زیرتعلیم طلباء کی فیسوں میں 5 فیصد اضافہ واپس لیا جائے، کورونا کے باعث یونی ورسٹی میں آن لائن کلاسسز چلتی رہیں جس کی وجہ سے ٹرانسپوٹ کی فیس واپس کی جائے، بند کی گئی اسکالرشپ دوبارہ بحال کی جائیں، دو روز میں مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو پوری یونی ورسٹی بند کر دیں گے۔

The post بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے طلباء کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3vq8GEg

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...