پشاور کے اسکولوں میں کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری

 پشاور: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے احکامات پر پشاور کے مختلف اسکولوں میں کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔

ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود کے مطابق اسکولوں میں طلباء کو کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے، انتظامی افسران کی نگرانی میں محکمہ صحت کی ٹیمیں پشاور بھر میں لوگوں کو کورونا ویکسین لگا رہی ہیں۔

کیپٹن (ر) خالد محمود نے کہا کہ عوام کورونا ویکسین لگوانے میں حکومت و انتظامیہ سے تعاون کریں، عوام کے تعاون سے ہی کورونا کا خاتمہ ممکن ہو سکے گا۔

 

 

The post پشاور کے اسکولوں میں کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Y7cmOA

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...