قصورمیں زہریلا کھانا کھانے سے 3 بچوں سمیت ماں جاں بحق

قصور: سہاری روڈ کے قریب زہریلا کھانا کھانے سے تین بچے اورماں جاں بحق جب کہ باپ کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق قصورمیں سہاری روڈ پرمبینہ طورپرزہریلا کھانا کھانے سے تین بچے اورماں جاں بحق جب کہ باپ کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں آسیہ بی بی، 7 سالہ بیٹی اقراء ،5 سالہ بیٹا افضل 2 سالہ بیٹا طیب شامل ہیں۔ مبینہ طور پر خاندان نے رات کو زہریلا کھانا کھایا تھا، واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

The post قصورمیں زہریلا کھانا کھانے سے 3 بچوں سمیت ماں جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Wb1tXC

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...