لاہورمیں لڑکی کونوکری کا جھانسہ دیکراجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

 لاہور: ملزمان نے شیخوپورہ کی رہائشی لڑکی کونوکری کا جھانسہ دے کراجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق لاہورمیں مبینہ طورپراجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ ملزمان حسن اورعرفان نے نوکری کا جھانسہ دے کرریلوے اسٹیشن کے قریب واقع ہوٹل میں میں بلایا اورزیادتی کی۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف تھانہ نولکھا میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

آئی جی پنجاب انعام غنی نے بھی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی اورملزمان کو جلد ازجلد گرفتار کرکے سخت قانونی کارروائی کا حکم دیا۔

The post لاہورمیں لڑکی کونوکری کا جھانسہ دیکراجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Slidd6

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...