گجرات میں 11سالہ بچہ بدفعلی کے بعد بیدردی سے قتل

گجرات میں 11سالہ افغانی بچہ کو اغوا اور بدفعلی کے بعد بیدردی سے قتل کردیا گیا۔

گجرات کے علاقے دولت نگر میں 11سالہ ناز ولی کو چار روز قبل اغوا کیا گیا۔ پولیس کے مطابق بچے کی برہنہ لاش برساتی دواڑہ سے برآمد ہوئی۔ بچے ناز ولی کو اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور قتل کر کے نالہ میں پھینک دیا گیا۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم علی رضا عرف جوجا گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف مقتول کے والد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

The post گجرات میں 11سالہ بچہ بدفعلی کے بعد بیدردی سے قتل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3hFXZFt

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...