چمن: پاک افغان سرحد پر فورسز کی مشتعل افراد کے ساتھ جھڑپ میں 3 افراد جاں بحق جب کہ 20 زخمی ہوگئے۔
پاک افغان سرحد باب دوستی کے مقام سے سیکڑوں افراد کی زبردستی افغانستان میں داخل ہونے کی کوشش پر مشتعل افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، سرحد پر توڑ پھوڑ، فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ سے 3افراد جاں بحق اور 20سے زائد زخمی ہوگئے۔
لیویز حکام کے مطابق احتجاجی دھرنے کے شرکاء اورمسافروں نے زیرو پوائنٹ پردھاوابول دیا۔
The post چمن میں فورسز کی مشتعل افراد کے ساتھ جھڑپ میں 3 افراد جاں بحق، 20 زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3giXNvq
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box