بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کا فورسز کی چوکی پر حملہ، جوان شہید

 راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کر کے ایک جوان کو شہید کردیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی ایک چوکی پر حملہ کیا جس پر سیکیورٹی فورسز نے بروقت جوابی کارروائی کی تاہم فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے سپاہی محمد قیصر شہید گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

The post بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کا فورسز کی چوکی پر حملہ، جوان شہید appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Z9m43D

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...