عالمی امن کے فروغ کیلئے ہماری قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں، آرمی چیف

 راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ عالمی امن کے فروغ کیلئے ہماری قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں۔ 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج کی یو این کی 76 ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ عالمی امن کے فروغ کیلئے ہماری قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاک فوج امن کیلئے خدمات میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے، ہمارےجوانوں نے ہر آزمائش کی گھڑی میں قربانیاں دی ہیں۔

The post عالمی امن کے فروغ کیلئے ہماری قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں، آرمی چیف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3C5JaGO

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...