اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی جمشید اقبال چیمہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق جمشید اقبال چیمہ نے استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو ارسال کردیا ہے۔ جمشید اقبال چیمہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکیورٹی اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔
واضح رہے کہ جمشید اقبال چیمہ این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے۔
The post وزیراعظم کے معاون خصوصی جمشید اقبال چیمہ نے استعفیٰ دیدیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Zdz73O
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box