لندن: تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے۔
تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور شوگر ملز کیس میں نامزد ملزم جہانگیر ترین لندن روانہ ہوگئے ہیں، اس حوالے سے لندن میں ایکسپریس نیوز سے خصوصی بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ یہاں علاج کے سلسلے میں آیا ہوں، اور علاج کے لیے شیڈول کے مطابق ہر سال لندن آنا ضروری ہوتا ہے۔
جہانگیر ترین نے واضح کیا کہ میں پاکستان کا شہری ہوں اور لندن کوئی بھاگ کر نہیں آیا، دس سے 15 روز بعد واپس آ جاؤں گا۔
The post تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3FT6OIW
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box