وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول طے

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول طے پا گیا ہے، اور ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم 23 اکتوبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے، جب کہ ان کا یہ دورہ 3 روزہ ہوگا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان عمرہ کی ادائیگی اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دیں گے، وہ سعودی قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے، جب کہ گرین انیشیٹیو کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔

 

 

 

The post وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول طے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3B2C9Fe

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...