اسلام آباد بھارہ کہو میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق

 اسلام آباد: بھارہ کہو میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثہ رات گئے بارش کے باعث پیش آیا، گاڑی میں ایک ہی فیملی سوار تھی، اور یہ لوگ بھارہ کہو جارہے تھے کہ گاڑی سلپ ہوگئی اور گہری کھائی میں جاگری، مرنے والوں میں 6 خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔

The post اسلام آباد بھارہ کہو میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3uBspk2

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...