شادی میں ہوائی فائرنگ سے 2بچے زخمی،دلہن کا والد گرفتار

 کراچی: قصبہ کالونی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2بچے زخمی ہوگئے۔

کراچی میں اورنگی ٹاؤن تھانے کی حدود قصبہ کالونی میں نثار اسکول کے قریب شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے 12سالہ سجاد ولد رمضان اور 10 سالہ عبداللہ ولد امتیاز زخمی ہو گئے دونوں کو طبی امداد کیلیے قریبی اسپتال پہنچایاگیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ پولیس نے جب دلہاکے گھر پرچھاپہ ماراتو تمام افراد وہاں سے فرار ہوچکے تھے تاہم پولیس نے دلہن کے والدکوحراست میں لے لیا، واقعے کی مزید تحقیقات کا آغاز کردیاگیا ہے۔

The post شادی میں ہوائی فائرنگ سے 2بچے زخمی،دلہن کا والد گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3B2kxcF

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...