اسلام آباد ایئرپورٹ پرپی ٹی آئی کے مقامی رہنما سے پستول اور32 گولیاں برآمد

 اسلام آباد: ایئرپورٹ پرپی ٹی آئی رہنما سے 9 ایم ایم پستول اور32 گولیاں برآمد کی گئیں۔

اسلام آباد ایئرپورٹ پراے ایس ایف نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کراچی جانے والے مسافرکے سامان سے 9 ایم ایم پستول اور32 گولیاں برآمد کرلیں۔ مسافرمنصورعلی پی ٹی آئی کراچی ملیرکا رہنماء ہے۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مسافرکے پاس نائن ایم ایم پستول کا زائد المیعاد لائسنس تھا، اے ایس ایف نے مسافرکوسفر سے روک کرپولیس کے حوالے کردیا ہے۔

The post اسلام آباد ایئرپورٹ پرپی ٹی آئی کے مقامی رہنما سے پستول اور32 گولیاں برآمد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/33nmcw2

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...