پشاورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق

پشاور: داودزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے  پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے علاقے داؤد زئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا، اہلکار ڈیوٹی سے واپسی پر گھر جا رہا تھا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ ایف آر پی کانسٹیبل آصف ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد موٹر سائیکل پر اپنے گھر جا رہا تھا کہ تھانہ داؤد زئی میں کسی نے فائرنگ کردی اور فائرنگ سے کانسٹیبل موقع پر ہی دم توڑ گیا، اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ سے اہم شواہد اکٹھے کر لئے۔

The post پشاورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2VqOTX9

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...