امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر کی مریم نواز سے ملاقات

لاہور: امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر نے جاتی امرا میں جاکر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے  ملاقات کی۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر رائے ونڈ جاتی امراء گئیں اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کی، ملاقات میں دو طرفہ امور، ملکی و غیر ملکی معاملات سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

The post امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر کی مریم نواز سے ملاقات appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3j0GgLW

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...