لاہور: گریٹر اقبال پارک دست اندازی کیس میں ایکسپریس نیوز کو ریمبو اور عائشہ اکرم کی سب سے اہم آڈیو ریکارڈنگ مل گئی۔
عائشہ اکرم اور ریمبو کی آڈیو ایکسپریس نیوز سامنے لے آیا۔ ریمبو نے عائشہ اکرم کو گریٹر اقبال پارک جانے پر رضا مند کرتے ہوئے کہا کہ 4 بجے تک پارک پہنچ جانا، اقبال پارک پہنچ کر تم اپنی ریٹنگ دیکھنا۔
یہ بھی پڑھیں: مینار پاکستان کیس میں نیا موڑ، عائشہ اکرم نے ساتھی ریمبو کو ولن بنادیا
عائشہ اکرم نے کہا کہ میں نے 14 اگست کے لیے الگ سوٹ نکالا ہے، تم نے پہلے میری جتنی عزت کرائی ہے مجھے پتہ ہے۔
ریمو نے عائشہ سے کہا کہ ہمارے پاس قانونی سکیورٹی موجود ہے، جو فراک میں نے تمیں دی ہے وہ پہن کر جانا، میں نے بھی نیا سوٹ نکالا ہے، تم بس اپنی ورتھ (حیثیت) اور عوام کا پیار چیک کرنا۔
The post ریمبو اور عائشہ اکرم کی سب سے اہم آڈیو ریکارڈنگ سامنے اگئی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3FREdnt
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box