بٹگرام: آلائی میں گاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔
بٹگرام کے علاقے آلائی میں گاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے، گاڑی بنہ سے بوجڑے جارہی تھی تاہم موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے بعد مقامی لوگوں نے لاشیں اور زخمیوں کو ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کیا۔
The post بٹگرام میں گاڑی کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3p1uXqF
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box