وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین اب مشیر کی حیثیت سے کام کریں گے

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین اب مشیر کی حیثیت سے کام کریں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی کل بطور وفاق وزیر مدت پوری ہوجائے گی تاہم وہ 16 اکتوبر کے بعد بطور مشیر خزانہ کام جاری رکھیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شوکت ترین تو خیبرپختونخوا سے سینیٹ الیکشن لڑایا جائے گا اور سینیٹر منتخب ہونے کے بعد شوکت ترین دوبارہ وفاقی وزیر کا حلف اٹھائیں گے۔

The post وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین اب مشیر کی حیثیت سے کام کریں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3aG6zm5

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...