پشاور: شاہ پور میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پشاور کے نواحی علاقے شاہ پور میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے، واقعہ کے فوراً بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو کنٹرول کیا اور لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں ضابطے کی کارروائی جاری ہے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ زبانی تکرار پر پیش آیا تاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں جب کہ فائرنگ میں ملوث افراد کی تلاش کے لیے چھاپے بھی مارے جارہے ہیں۔
The post پشاور میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ، 3 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2YPvXnn
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box