کراچی: سندھ حکومت نے کل سے 13 مارچ تک سرکاری اورنجی اسکولوں میں تعطیلات کا اعلان کردیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس منعقد ہوا جس میں کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر کل سے 13 مارچ تک سرکاری اورنجی اسکولوں میں تعطیلات کا اعلان کیا گیا۔
تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے 16 مارچ بروز پیر 2020ء سے دوبارہ کھل جائیں گے اور اسکولوں میں تدریسی عمل ایک بار پھر شروع ہوجائے گا۔
The post کورونا وائرس؛ سندھ میں 13 مارچ تک تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/32PKtcl
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box