لندن میں عابد شیرعلی کی تقریر کے دوران نعرے بازی؛ تقریب چھوڑ کرچلے گئے

 لندن: لندن میں منعقدہ کمیونٹی اچیومنٹ ایوارڈ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی کی تقریر کے دوران شدید نعرے بازی کی گئی جس کے بعد وہ تقریب چھوڑ کر چلے گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لندن میں منعقدہ کمیونٹی اچیومنٹ ایوارڈ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی کی تقریر کے دوران شدید نعرے بازی کی گئی۔

تقریب کے کئی شرکانے اسٹیج کو گھیر لیا جس کی وجہ سے عابد شیر علی کو تقریر چھوڑ کر اسٹیج سے اترنا پڑ گیا اور وہ غصے میں تقریب ادھوری چھوڑ کر روانہ ہوگئے۔

تقریب  بدمزگی کا شکار اس وقت ہوئی جب پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر نے عابد شیر علی سے کمیونٹی ایوارڈ لینے سے انکار کیا۔

The post لندن میں عابد شیرعلی کی تقریر کے دوران نعرے بازی؛ تقریب چھوڑ کرچلے گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2IbzfW2

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...