کراچی: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اپنے گھروں میں رہیں تاکہ آپ محفوظ رہیں۔
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے ٹوئٹرپروزارت داخلہ سندھ کا عبادت گاہوں میں محدود سرگرمیوں کا نوٹی فکیشن بھی شیئرکرتے ہوئے کہا کہ اپنے گھروں میں رہیں تاکہ آپ محفوظ رہیں، یاد رکھیں، نمازیں اپنے گھروں میں ادا کریں۔
واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بھی علمائے کرام کی مشاورت سے مساجد میں باجماعت نمازاورنماز جمعہ کے اجتماعات کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
The post محفوظ رہنے کے لیے اپنے گھروں میں محدود رہیں، بلاول کی عوام سے اپیل appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/39npLSC
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box