بلدیہ ٹاؤن میں راشن نہ ملنے پر عوام کی پی ٹی آئی ایم پی اے کے آفس میں توڑ پھوڑ

 کراچی: راشن نہ ملنے پر تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی کے آفس میں علاقہ مکینوں نے توڑپھوڑ کی۔

بلدیہ ٹاؤن میں راشن نہ ملنے پر علاقہ مکینوں نے رکن صوبائی اسمبلی تحریک انصاف ملک شہزاد اعوان کے آفس کا گھیراؤ کرلیا اور توڑ پھوڑ کی، علاقہ مکین نے ملک شہزاد اعوان اور فیصل واوڈا کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں راشن نہیں مل رہا تاہم اگر بھوک سے مرگئے تو ذمے دار منتخب ارکان ہوں گے۔

The post بلدیہ ٹاؤن میں راشن نہ ملنے پر عوام کی پی ٹی آئی ایم پی اے کے آفس میں توڑ پھوڑ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2UGolgB

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...