واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کیلئے انٹرنیشنل ملٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ پراگرام دوبارہ بحال کردیا۔
سماجی رابطی کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرامریکی نائب سیکریٹری ایلس ویلزکی جانب سے ٹوئٹ کیا گیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ مشترکہ ترجیحات کے حوالے سے فوجی تعاون اور امریکی قومی سلامتی کو مضبوط کرنے کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کیلئے بین الاقوامی فوجی تعلیم و تربیت پروگرام دوبارہ بحال کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا کا پاکستان کیلیے ’ملٹری ٹریننگ پروگرام‘ کی بحالی کا اعلان
ایلس ویلز نے مزید کہا کہ پاکستان کے لیے مجموعی امریکی فوجی امداد بدستور معطل رہے گی۔
The post پاکستان کیلئے فوجی تربیتی پروگرام بحال کردیا، امریکا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2MUScyT
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box