پھول نگر: سنگدل باپ نے 10سالہ معصوم بچی کو 500روپے کے عوض دوست کو بیچ ڈالی۔
کوٹ کھڑک سنگھ کی رہائشی بشری بی بی اپنی دو بچیوں کے ہمراہ زمیندار کے ہاں محنت مزدوری کیلئے گئی تو گھر میں موجود اس کے خاوند اسماعیل نے اپنی 10سالہ بیٹی (س) کو 500 روپے کے عوض اپنے دوست حنیف کے حوالے کردیا جس نے معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کا ارتکاب کیا۔ ماں گھر واپس آئی تو ( س ) نے اسے سارے حالات سے آگاہ کیا، بشریٰ بی بی نے پولیس تھانہ سٹی کو افسوسناک واقعہ کی بابت بتلایا جس نے مقدمہ درج کرلیا۔
The post پھول نگر، باپ نے500 روپے لے کر10سالہ بیٹی دوست کوبیچ دی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/36o4tDE
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box