سینیٹ الیکشن سے متعلق ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

 اسلام آباد: سینیٹ الیکشن سے متعلق ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔

تفیصلات کے مطابق سینیٹ انتخابات سے متعلق تازہ ویڈیو  یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی ہے۔ اس ویڈیو میں علی حیدر گیلانی ویڈیو میں نظر آنے والے دوسرے شخص ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ بتا رہے ہیں۔

ویڈیو میں علی حیدر گیلانی ویڈیو میں نظر آنے والے دوسرے شخص کو بیلٹ پیپر پر دو جگہ نشان لگانے کا طریقہ بتا رہے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ علی حیدر گیلانی کے ساتھ ویڈیو میں دوسرا شخص تحریک انصاف کا رکن قومی اسمبلی ہے۔

The post سینیٹ الیکشن سے متعلق ایک اور ویڈیو سامنے آگئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3rlNQ5S

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...