اسلام آباد / ملتان: سعودی انٹرپول نے قندیل بلوچ قتل کیس کے اشتہاری ملزم اور مقتولہ کے بھائی ملزم مظفراقبال کو پاکستان کے حوالے کردیا۔
ماڈل گرل قندیل بلوچ کو 15جولائی 2016 کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا تھا، مقتولہ کے دونوں بھائی عارف اور مظفر مقدمے میں نامزد تھے جو فرار ہو کر سعودی عرب چلے گئے تھے۔
گزشتہ برس اکتوبر میں ملزم عارف کو انٹرپول کی مدد سعودی عرب سے گرفتار کر کے ملتان منتقل کیا گیا تھا اور اب دوسرے بھائی ملزم مظفراقبال کو پاکستان کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
The post قندیل قتل کیس، سعودیہ میں گرفتار مقتولہ کا بھائی پاکستان کے حوالے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/35j0abl
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box