کراچی: گلستان جوہر میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ایم کیو ایم کا انتخابی دفتر بند کردیا۔
کراچی کے علاقہ گلستان جوہر میں انتخابی دفتر حلقہ پی ایس 88 کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں بنایا گیا تھا جب کہ گلستان جوہر کے بلاک 9 میں بنائے گئے دفتر میں بانی متحدہ کے نعرے لگ گئے جبکہ ایم کیو ایم لندن کا ترانہ بھی بجایا گیا۔
اطلاع ملتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی اور دفتر کو بند کرنے کے ساتھ ساتھ سائونڈ سسٹم بھی ضبط کرلیا۔
The post گلستان جوہر میں ایم کیو ایم کا انتخابی دفتر بند کرادیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3rieHQ8
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box