لاہور: ریلوے حکام نے 43 ارب روپے سے زائد کا خسارہ کو کم کرنے کیلیے 3 ممالک کے درمیان معاہدہ آئی ٹی سی کے تحت 4 مارچ سے اسلام آباد، تہران و استنبول کے درمیان کنٹینر ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ترکی سے تہران ایران باڈر تک کے درمیان کا سفر 6 ہزار5 سو کلو میٹر ہے اور کنٹینر ٹرین12روز میں ایران کے باڈر پر پہنچا کرے گی اس راستے سے یورپ کی ممالک تک امپورٹ اور ایکسپورٹ کو فروغ ملے گا اور ریلوے کو ریونیو ملنے سمیت اسکا خسارہ کم ہونے میں خاطرخواہ بہتری آئے گی جبکہ یہ ٹرین2009ء میں آخری بار چلی تھی۔
The post اسلام آباد سے تہران ، استنبول تک کنٹینر ٹرین چلانے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3sGTJez
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box