پی کے 63 نوشہرہ، PTI امیدوار نے نتائج چیلنج کر دیے

 اسلام آباد:  پی کے 63 نوشہرہ سے پی ٹی آئی امیوار عمر کا کا خیل نے الیکشن کمیشن میں ضمنی انتخاب کے نتائج کو چیلنج کر دیا۔

الیکشن کمیشن میں جمع کروائی گئی درخواست میں الزام عائد کیا گیا کہ انتخابی عملے نے سیریل نمبر اور ووٹوں کی تفصیل میں واضح رد و بدل کیا،فارم 46 کی مختلف ریکارڈ پر مشتمل ایک کی بجائے دو دو تصدیق شدہ کاپیاں جاری کی گئیں۔

ایک پولنگ اسٹیشن پر 1500 بیلٹ پیپرز غائب پائے گئے،پولنگ اسٹیشن نمبر 41میں 1200 بیلٹ پیپر جاری 483 ووٹ کاسٹ ہوئے، 717 کی بجائے 1317 بیلٹ پیپرز ریٹرننگ آفسر کو واپس کئے گئے۔

The post پی کے 63 نوشہرہ، PTI امیدوار نے نتائج چیلنج کر دیے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2ZFXNPx

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...