وانا میں 2 قبائل میں جھڑپیں جاری، مزید 2 افراد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان: وانا کے متنازع کرکنڑہ علاقہ میں دوتانی اور زلی خیل کے مابین جھڑپیں جاری ہیں۔

گزشتہ روز مزید 2 افراد ہلاک اور 4 شدید زخمی ہوگئے، مرنے والوں کی تعداد 9 ہو گئی، انتظامیہ کے تشکیل کردہ جرگہ کے مذاکرات ناکام ہو گئے۔

دونوں متحارف قبائل کے مابین بھاری ہتھیاروں سے مورچوں اور املاک پر گولہ باری اور فائرنگ جاری ہے، عوامی حلقوں نے انتظامیہ سے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی اپیل کی ہیں۔

واضح رہے کہ ان جھڑپوں میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

The post وانا میں 2 قبائل میں جھڑپیں جاری، مزید 2 افراد ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3kcfOyv

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...