سپریم کورٹ کے تمام ججوں نے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے کا عطیہ کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے ججوں نے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے کا عطیہ کردیا، چیف جسٹس گلزار احمد نے بهی کورونا ریلیف فنڈ میں رقم عطیہ کی۔
عدالت عظمٰی کے تمام 17 جج صاحبان نے ایک ایک لاکھ روپے ریلیف فنڈ میں جمع کرا دیے، سپریم کورٹ کے گریڈ 17 سے 22 کے افسران کی جانب سے دو روز کی تنخواہ عطیہ کی گئی۔
The post سپریم کورٹ کے ججز کا کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے کا عطیہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3b0xBT8
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box