کراچی: اسٹیٹ بینک کی قرضوں کی ادائیگی موخر کرنے کی سہولت سے 24 اپریل تک 3 لاکھ 3 ہزار قرض داروں نے فائدہ اٹھایا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق قرض داروں نے اب تک 236 ارب روپے کے قرضوں کی اصل ادائیگیاں ایک سال کیلیے موخر کرائی ہیں، قرضوں کی ادائیگی کو ایک سال کے لیے موخر کرانے والوں میں زیادہ تر چھوٹے کاروبار شامل ہیں۔
The post قرضوں کی ادائیگی موخرکرنے سے 3 لاکھ 3 ہزارقرض داروں نے فائدہ اٹھایا، اسٹیٹ بینک appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Yr79iU
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box