حکومت کا قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کرلیا۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اور قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کرلیا گیا ہے، اجلاس ساڑھے 10 بجے صبح ہوگا۔

وزارت پارلیمانی امور کے ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے آئندہ دس روز کے اندر مشترکہ اجلاس بلانے کا بھی فیصلہ کیا ہے، جس میں تاریخ ساز قانون سازی ہوگی، مشترکہ اجلاس سے قبل سینٹ کا اجلاس بھی ہوگا۔

 

The post حکومت کا قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2ZMJFY2

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...