پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ میں وزراء کے محکموں میں ردوبدل کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ میں وزراء کے محکموں میں ردوبدل کردیا گیا ہے، کامران بنگش اعلیٰ تعلیم جب کہ ارشد ایوب خان ایریگیشن کے وزیرہوں گے، فیصل امین گنڈا پور بلدیات اور زکوۃ وعشر سمیت سماجی بہبود کے وزیرہوں گے۔ اس کے علاوہ تاج محد ترند انرجی اینڈ پاور کی جگہ محکمہ مال کے لیے معاون خصوصی مقرر کردیے گئے ہیں۔
The post خیبرپختونخوا کابینہ میں وزراء کے محکموں میں ردوبدل کردیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3o3nxSW
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box