اسلام آباد: مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے بتایا کہ پاکستانی گوشت کی پہلی کھیپ اردن پہنچا دی گئی ہے۔
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستانی گوشت کی پہلی کھیپ نجی کمپنی کی جانب سے اردن پہنچا دی گئی ہے، نجی کمپنی اس ضمن مبارکباد کی مستحق ہے۔
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے اپنے بیان میں کہا کہ نئی منڈیوں تک غیر روایتی ایکسپورٹس کی ترویج کیلئے وزارت تجارت کوشاں ہے، دیگر برآمد کنندگان کو بھی اپنی مصنوعات میں تنوع اور نئی مارکیٹ تک رسائی کیلئے کوشش کرنی ہوگی۔
The post پاکستانی گوشت کی پہلی کھیپ اردن پہنچا دی گئی، مشیر تجارت appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3d0f4ty
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box